سورة الحديد - آیت 18

إِنَّ الْمُصَّدِّقِينَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَأَقْرَضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَاعَفُ لَهُمْ وَلَهُمْ أَجْرٌ كَرِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک خیرات دینے والے اور خیرات دینے والی عورتیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسنہ دیا انہیں دو چند دیا جائے گا ۔ اور انہیں عزت کا اجر ملے گا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔