سورة البقرة - آیت 38

قُلْنَا اهْبِطُوا مِنْهَا جَمِيعًا ۖ فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُم مِّنِّي هُدًى فَمَن تَبِعَ هُدَايَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ہم نے کہا ، تم سب یہاں سے نیچے اترو ، پھر جو میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آئے گی (ف ٢) تو جو کوئی میری ہدایت پر چلے گا انہیں نہ کچھ خوف ہوگا ، اور نہ وہ غم کھائیں گے (ف ١) :

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وحی الٰہی کی ہدایت اور انسان کی سعادت و شقاوت کا قانون