سورة الشورى - آیت 44
وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن وَلِيٍّ مِّن بَعْدِهِ ۗ وَتَرَى الظَّالِمِينَ لَمَّا رَأَوُا الْعَذَابَ يَقُولُونَ هَلْ إِلَىٰ مَرَدٍّ مِّن سَبِيلٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جسے اللہ نے گمراہ کیا ۔ اس کے لئے اللہ کے بعد کوئی کارساز نہیں اور تو ظالموں کو دیکھے گا کہ جس وقت وہ عذاب دیکھیں گے کہینگے کہ بھلا پھر جانے کی بھی کوئی راہ ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔