سورة غافر - آیت 20

وَاللَّهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ ۖ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَقْضُونَ بِشَيْءٍ ۗ إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اللہ انصاف سے فیصلہ کرتا ہے اور جنہیں اس کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ بھی فیصلہ نہیں کرتے بےشک اللہ تعالیٰ سننے والا اور دیکھنے والا ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔