سورة الصافات - آیت 70
فَهُمْ عَلَىٰ آثَارِهِمْ يُهْرَعُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو وہ انہیں کے نقش قدم پر دوڑ رہے ہیں۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔