سورة آل عمران - آیت 91
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ افْتَدَىٰ بِهِ ۗ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بےشک جو کافر ہوئے اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے تو ان میں سے کسی سے زمین بھر کر سونا بھی ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا ، اگرچہ وہ اس کو فدیہ میں دینا چاہے ، ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب ہے اور کوئی ان کا مددگار نہ ہوگا ۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔