سورة الصافات - آیت 3

فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھریاد کر کہ پڑھنے والوں کی قسم۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔