سورة البقرة - آیت 29

هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ اسْتَوَىٰ إِلَى السَّمَاءِ فَسَوَّاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

خدا وہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کی سب چیزوں کو پیدا کیا ، پھر وہ آسمان کی طرف چڑھ گیا سوان کو ساتھ آسمان ٹھیک کیا اور وہ ہر شئے کو جانتا ہے ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

زمین کی مخلوقات میں نوع انسانی برتری اور مخلوقات ارضی کا اس لیے ہونا تاکہ انسان انہیں اپنے کام میں لائے