سورة سبأ - آیت 25

قُل لَّا تُسْأَلُونَ عَمَّا أَجْرَمْنَا وَلَا نُسْأَلُ عَمَّا تَعْمَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو کہہ جو گناہ ہم نے کئے ہیں ان کی بازپرس تم سے نہیں کی جائے گی اور نہ تمہارے اعمال کی باز پرس ہم سے ہوگی۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔