سورة الأحزاب - آیت 67

وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور کہیں گے اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرمایہ داروں اور اپنے لٹیروں کا کہا مانا تھا ۔ سو انہوں نے ہمیں راہ سے بہکا دیا۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔