سورة السجدة - آیت 15
إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ۩
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ہماری آیتوں پر صرف وہی ایمان لاتے ہیں کہ جب انہیں ہماری آیتوں سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ فوراً سجدہ میں گر پڑتے ہیں ۔ اور اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتے اور وہ تکبر نہیں کرتے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔