سورة القصص - آیت 76
إِنَّ قَارُونَ كَانَ مِن قَوْمِ مُوسَىٰ فَبَغَىٰ عَلَيْهِمْ ۖ وَآتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُوزِ مَا إِنَّ مَفَاتِحَهُ لَتَنُوءُ بِالْعُصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ إِذْ قَالَ لَهُ قَوْمُهُ لَا تَفْرَحْ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
قارون (ف 2) موسیٰ کی قوم میں سے تھا سو وہ ان پر ظلم کرنے لگا اور ہم نے اسے اتنے خزانے دیئے تھے کہ ایک زور آور جماعت اس کی کنجیاں اٹھانے سے تھک جاتی تھی ۔ جب اس کی قوم نے اس سے کہا ۔ کہ اتراؤ مت ۔ اللہ کو اترانے والے پسند نہیں آتے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔