سورة القصص - آیت 56
إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ ۚ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
(اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) تو جسے چاہے راہ پر نہیں لاسکتا (ف 2) ۔ لیکن اللہ جسے چاہے راہ پر لائے ۔ اور وہ راہ پر آنے والوں کو خوب جانتا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔