سورة القصص - آیت 55

وَإِذَا سَمِعُوا اللَّغْوَ أَعْرَضُوا عَنْهُ وَقَالُوا لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِي الْجَاهِلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جب بےیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ موڑتے اور کہتے ہیں کہ ہمارے اعمال ہمارے لئے ہیں ۔ اور تمہارے اعمال تمہارے لئے سلام ہو تم پر ہم جاہلوں سے الجھنا نہیں چاہتے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔