سورة القصص - آیت 48

فَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِندِنَا قَالُوا لَوْلَا أُوتِيَ مِثْلَ مَا أُوتِيَ مُوسَىٰ ۚ أَوَلَمْ يَكْفُرُوا بِمَا أُوتِيَ مُوسَىٰ مِن قَبْلُ ۖ قَالُوا سِحْرَانِ تَظَاهَرَا وَقَالُوا إِنَّا بِكُلٍّ كَافِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو جب ہماری طرف سے ان کے پاس حق آیا تو یوں کہنے لگے کہ اس (رسول) کو وہ چیز کیوں نہ ملی تھی جو موسیٰ کو ملی کیا وہ لوگ اس چیز کے جو پہلے موسیٰ کو ملی تھی منکر نہیں ہوچکے ہیں ! کہتے ہیں کہ تورات اور قرآن دونوں جادو ہیں جو ایک دوسرے کے معافق ہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ ہم تو دونوں کو نہیں مانتے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔