سورة الشعراء - آیت 139
فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پس انہوں نے اسے جھٹلایا (ف 1) تو ہم نے انہیں ہلاک کیا بےشک اس بیان میں نشانی ہے اور تمہیں بہت لوگ ماننے والے نہیں تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔