سورة الشعراء - آیت 133

أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مدد کی تمہاری جوپایوں اور بیٹوں سے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔