سورة الشعراء - آیت 126
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو اللہ سے ڈرو اور میرا کہا (ف 1) مانو۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔