سورة الشعراء - آیت 78
الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جس نے مجھے پیدا کیا ۔ سو وہی مجھے راہ بتاتا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔