سورة الفرقان - آیت 75
أُولَٰئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَامًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ایسے لوگوں کو بدلے میں بسبب اس کے کہ انہوں نے صبر کیا ، بالاخانے ملیں گے اور وہاں ان کا دعا اور سلام کے ساتھ استقبال کیا جائے گا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔