سورة النور - آیت 60

وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَن يَضَعْنَ ثِيَابَهُنَّ غَيْرَ مُتَبَرِّجَاتٍ بِزِينَةٍ ۖ وَأَن يَسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَّهُنَّ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور عورتوں میں سے بڈھی عورتیں جو نکاح کی امید نہیں رکھتیں ، ان پر اس میں کچھ گناہ نہیں ، کہ اپنے کپڑے اتار رکھیں جب کہ وہ زینت دکھانے والی نہ ہوں ، اور جو اس سے بھی بچیں ، تو ان کے لئے (اور) بہتر ہے ، اور اللہ سنتا جانتا ہے ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔