سورة طه - آیت 115
وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم نے آدم (علیہ السلام) سے اس سے پہلے عہد کیا تھا سو وہ بھول گیا ، اور ہم نے اس میں کچھ ہمت نہ پائی ۔(ف ٣)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔