سورة طه - آیت 47

فَأْتِيَاهُ فَقُولَا إِنَّا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا تُعَذِّبْهُمْ ۖ قَدْ جِئْنَاكَ بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكَ ۖ وَالسَّلَامُ عَلَىٰ مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو اس کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم دونوں تیرے رب کے وہ رسول ہیں سو تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیجدے اور انہیں نہ ستا ، ہم تیرے رب کے پاس سے نشانی لیکر تیرے پاس آئے ہیں اور سل امتی اس کی ہے جو ہدایت کا پیرو ہے ۔ (ف ٢)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔