سورة النحل - آیت 105
إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
جو اللہ کی آیتوں کو نہیں مانتے ، وہی جھوٹی باتیں بناتے ، اور وہی جھوٹے ہیں ،
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔