سورة البقرة - آیت 12
أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
خبردار رہو ، وہی فساد کرنے والے ہیں لیکن سمجھتے نہیں ۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ مفسد ہیں مگر اپنے آپ کو مصلح سمجھتے ہیں