سورة النحل - آیت 9
وَعَلَى اللَّهِ قَصْدُ السَّبِيلِ وَمِنْهَا جَائِرٌ ۚ وَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور سیدھی راہ جو ہے خدا پر پہنچتی ہے اور بعض راہ ٹیڑھی بھی ہے اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت کرتا ۔ (ف ١)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔