سورة الحجر - آیت 77
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
البتہ اس میں مومنین کے لئے نشانیاں ہیں (ف ١) ۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔