سورة یوسف - آیت 109
وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُّوحِي إِلَيْهِم مِّنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ ۗ أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۗ وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ لِّلَّذِينَ اتَّقَوْا ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو تجھ سے پہلے ہم نے بھیجے ، وہ بھی آدمی تھے ۔ بستیوں کے باشندے ان کی طرف ہم نے وحی بھیجی تھی ۔ کیا یہ ( اہل مکہ) زمین میں نہیں پھرے کہ اپنے سے پہلوں کے انجام پر فکر کرتے ! بیشک آخرت کا گھر ڈرنے والوں کے لیے بہتر ہے ، کیا تم سمجھتے نہیں۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔