سورة یوسف - آیت 42

وَقَالَ لِلَّذِي ظَنَّ أَنَّهُ نَاجٍ مِّنْهُمَا اذْكُرْنِي عِندَ رَبِّكَ فَأَنسَاهُ الشَّيْطَانُ ذِكْرَ رَبِّهِ فَلَبِثَ فِي السِّجْنِ بِضْعَ سِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور حبل کی نسبت یوسف کو گمان تھا کہ وہ ان دونوں میں سے بچے گا اس سے کہا اپنے مالک پاس میرا ذکر کیجو سو شیطان نے اسے اپنے مالک کے پاس اس کا ذکر کرنا بھلا دیا ، پھر وہ قید خانہ میں کئی برس رہا (ف ١) ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔