سورة ھود - آیت 107

خَالِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ إِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جب تک آسمان وزمین قائم ہے اسی آگ میں رہیں گے مگر جو تیرا رب چاہے ، بیشک تیرا رب جو چاہتا ہے کہ ڈالتا ہے ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔