سورة یونس - آیت 38

أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّثْلِهِ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا وہ کہتے ہیں کہ (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے) یہ جھوٹ بنالیا تو کہہ تم اس کی مانند ، ایک سورت لے آؤ ، اور اللہ کے سوا جسے بلا سکتے ہو ، بلاؤ اگر سچے ہو ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آیات (٣٨) اور (٣٩) اور (٤١) کی ضروری تشریحات کے لیے آخری نوٹ دیکھنا چاہیے۔