سورة التوبہ - آیت 114
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ابراہیم (علیہ السلام) نے جو اپنے باپ کیلئے مغفرت چاہی تھی وہ ایک وعدہ کے سبب تھی ، جو وہ اپنے باپ ہی سے کرچکا تھا ، پھر جب اسے معلوم ہوا کہ وہ خدا کا دشمن ہے ، تو وہ اس سے بیزار ہوگیا ابراہیم نرم دل بردبار تھا ۔(ف ٢)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔