سورة التوبہ - آیت 36
إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ ۚ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ ۚ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
خدا کے نزدیک مہینوں کا شمار خدا کی کتاب میں جس دن اس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا ، بارہ مہینے ہیں ، ان میں چار مہینے ادب کے ہیں ، یہی سیدھا دین ہے ، پس ان میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو ، اور مشرکوں سے سب اکٹھے ہو کر لڑو ، جیسے وہ سب تم سے اکٹھے ہو کر لڑتے ہیں (ف ١) ۔ اور جانو ، کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے ۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔