سورة التوبہ - آیت 32

يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ چاہتے ہیں ، کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ (کی پھونکوں) سے بجھا دیں (ف ٣) ۔ اور اللہ یہ چاہتا ہے ، کہ اپنے نور کو پورا کرے ، اگرچہ کافر ناخوش ہوں ۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔