سورة الانعام - آیت 127

لَهُمْ دَارُ السَّلَامِ عِندَ رَبِّهِمْ ۖ وَهُوَ وَلِيُّهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ان کے لئے ان کے رب کے پاس سل امتی کا گھر ہے (ف ٢) ۔ اور وہ ان کے اعمال کے بدلے میں ان کا دوست ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سل امتی کا گھر : (ف ٢) جنت کا ایک نام ” دارالسلام “۔ ہے ، یعنی روح وجسم کی سل امتی کا ملجاواء نے ، جہاں ہر اضطراب اور بےچینی کا علاج ہے ، جہاں نفس کی بےقراریاں دور ہوتی ہیں ، جہاں کامل سکون اور طمانیت میسر ہے ،