سورة الانعام - آیت 46

قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَخَذَ اللَّهُ سَمْعَكُمْ وَأَبْصَارَكُمْ وَخَتَمَ عَلَىٰ قُلُوبِكُم مَّنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُم بِهِ ۗ انظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ ثُمَّ هُمْ يَصْدِفُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو کہہ دیکھو تو اگر اللہ تمہارے کان اور آنکھیں چھین لے ، اور تمہارے دلوں پر مہر لگا دے ، تو اللہ کے سوا وہ کون سا معبود ہے کہ تمہیں یہ چیزیں لا دے ، دیکھ ہم کیونکر طرح طرح سے نشانیاں بیان کرتے ہیں ، پھر بھی وہ منہ موڑتے ہیں ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يَصْدِفُونَ: مادہ صدف یعنی روگردانی کرنا ۔