سورة الانعام - آیت 36

إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

مانتے وہ ہیں ، جو سنتے ہیں ، اور مردوں کو خدا ہی اٹھائے گا ، پھر اس کی طرف جائیں گے ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يَسْتَجِيبُ: مادہ استیجاب یعنی قبول کرنا ۔