سورة الفیل - آیت 4

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جو کھگرکی پتھریاں ان پر پھینکتے تھے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔