سورة الهمزة - آیت 8

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اس آگ میں وہ بند کردیئے جائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مُؤْصَدَةٌ۔ آگ کے احاطہ کو ایک گھرکے ساتھ تشبیہ دی ہے جس کے دروازے بھیڑ دیئے گئے ہوں ۔