سورة الهمزة - آیت 2
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جس نے مال جمع کیا اور گن گن کر رکھا (اور خدا کا حق نہ دیا)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔