سورة القارعة - آیت 9
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اس کی ماں (یعنی ٹھکانا) ہاویہ ہوگی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأُمُّهُ ۔ تو اس کی جگہ یا ٹھکانا ۔