سورة البينة - آیت 2
رَسُولٌ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُّطَهَّرَةً
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
(یعنی )خدا کی طرف سے ایک پیغمبر جو پاک ورق پڑھ کر سنائے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: صُحُفًا مُطَهَّرَةً ۔ پاک صحیفے ۔