سورة التين - آیت 3
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور اس امن والے شہر (مکہ یعنی مولد ومبعث محمد) کی بھی
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔