سورة الشرح - آیت 8

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اپنے رب کی طرف دل لگا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ۔ اور جو کچھ مانگنا ہے اللہ سے مانگ۔