سورة الشرح - آیت 4
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور تیرے ذکر کا آواز بلند کیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ۔ سنت کے تحفظ کی طرف اشارہ ہے ۔ یعنی جس طرح متن قرآن سینوں میں محفوظ ہے ، اسی طرح آپ کی سیرت سہوونسیان سے بلندوبالا رکھی جائے گی جو اس متن کی عملی شرح ہے ۔