سورة الشمس - آیت 10

وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جس نے نفس کو گاڑ دیا نامراد رہا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: دَسَّاهَا۔ دبا دیا ۔ گاڑ دیا ۔