سورة البلد - آیت 11

فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ابھی وہ گھاٹی پر ہوکر نہ گزرا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْعَقَبَةَ ۔ گھاٹی۔