سورة الفجر - آیت 10
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور فرعون میخوں والے کے ساتھ کیا کیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ذِي الْأَوْتَادِ۔ میخوں والا ۔ صاحب حشم وجاہ ۔