سورة الغاشية - آیت 15
وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور تکیے ایک قطار میں رکھے ہوئے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَمَارِقُ۔ نمرقۃ کی جمع ہے ۔ تکیہ ۔ گدا ذ۔