سورة الغاشية - آیت 3
عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
محنت کررہے ہوں گے ، تھک رہے ہوں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عَامِلَةٌ۔ کام کرنے والی۔ نَاصِبَةٌ۔ خستہ ۔